- English
- Русский
- Português
- Español
- Italiano
- Polski
- Indonesian
- Français
- Thai
- Deutsch
- Tiếng Việt
- العربية
- Malay
- 中文
- Türkçe
- 日本語
- 한국어
- فارسی
- Српски
- Română
- Hrvatski
- हिन्दी
- ελληνικά
- বাংলা
- Українська
- Pilipinas
- Kiswahili
- Кыргызча
- Қазақша
- Nederlands
- Yorùbá
- Igbo
- Hausa
- Afrikaans
- Тоҷикӣ
- Azərbaycan
- Ўзбекча
- հայերեն
- ქართული
چند آسان مراحل کے ساتھ آغاز کریں
رجسٹریشن
اپنا ای میل ایڈریس استعمال کرکے ایک مفت ٹریڈنگ اکائونٹ بنائیں یا اپنے گوگل اکائونٹ کے ذریعے اجازت دیں۔
رجسٹریشن کرنا آسان ہے۔ آپ اپنا ای میل ایڈریس یا اپنا گوگل اکائونٹ استعمال کر کے سائن اپ کر سکتے ہیں۔
سب سے زیادہ آرام دہ آپشن منتخب کریں اور اپنے اکائونٹ کی رجسٹریشن کے ساتھ آگے بڑھیں۔ براہِ کرم نوٹ کریں، کہ اگر آپ Google کے ذریعے سائن اپ کرتے ہیں تو آپ کو اپنا پاسورڈ یہاں دوبارہ رِیسیٹ کرنا پڑے گا تاکہ اس کے بجائے اپنے Trade Study اکائونٹ میں ای میل اور پاسورڈ استعمال کرکے لاگ ان کرسکیں۔
تصدیق
اپنے اکائونٹ کے لیے تصدیقی عمل مکمل کریں۔
تصدیق ایک ضروری عمل ہوتا ہے تاکہ آپ کے اکائونٹ اور فنڈز کو غیر مجاز رسائی سے محفوظ رکھا جا سکے اور ساتھ ہی ساتھ تمام فنانشل ضوابط اور AML تقاضوں کی تعمیل کی جا سکے۔
رجسٹریشن کے بعد اکائونٹ کی تصدیق مکمل کرنے کے لیے، اپنی پروفائل پر جائیں۔ اپنی ذاتی معلومات درج کریں اور اپنی شناخت اور پتے کی تصدیق کرنے والی دستاویز اپ لوڈ کریں۔
جب تمام معلومات درست انداز میں فراہم کر دی جائیں گی، تو آپ کے اکائونٹ کا جائزہ لیا جائے گا اور تصدیق کی جائے گی، جس سے آپ کو Trade Study پلیٹ فارم کی جانب سے پیش کی جانے والی تمام خصوصیات تک مکمل رسائی حاصل ہو جائے گی!
ڈپازیٹ
رقم ڈیپازٹ کرنے کے سب سے آسان طریقے کا استعمال کرتے ہوئے اپنے ٹریڈنگ اکائونٹ کے بیلنس میں فنڈز شامل کریں۔ پروسیسنگ کا وقت منتخب کردہ آپشن پر منحصر ہوتا ہے۔
اپنے اکائونٹ کی تصدیق کے بعد، ڈیپازٹ کے تمام دستیاب طریقے آپ کے لیے قابل رسائی ہو جائیں گے۔ وہ آپشن منتخب کریں جو آپ کے لیے موزوں ہو اور ادائیگی مکمل کرنے کے لیے ہدایات پر عمل کریں۔ منتخب کردہ طریقے کی بنیاد پر، ادائیگی کے آپ کے Trade Study کے ٹریڈنگ اکائونٹ میں کریڈٹ ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ عوامی پیشکش کے معاہدے اور AML پالیسیوں کے مطابق، آپ صرف انہی طریقوں سے رقم نکلوا سکتے ہیں جنہیں آپ نے پہلے اپنے ٹریڈنگ اکائونٹ میں رقم ڈیپازٹ کرنے کے لیے استعمال کیا تھا۔
ٹریڈنگ
Trade Study پر ٹریڈنگ شروع کرنا آسان ہے! ٹریڈنگ اثاثہ منتخب کریں، موزوں چارٹ کی قسم سیٹ اپ کریں، اور مارکیٹ کے تکنیکی تجزیے کے لیے اشاریے استعمال کریں۔ اپنی ٹریڈ کی رقم، ٹائم فریم سیٹ کریں، اور خریداری یا فروخت کا آرڈر دیں۔
اپنی پیشن گوئی کو زیادہ سے زیادہ درست بنانے کے لیے پہلے سے تیار شدہ سگنلز اور چارٹنگ ٹولز استعمال کریں۔ آپ ہمیشہ اپنی جاری پوزیشنز کو ٹریک کر سکتے ہیں اور "ٹریڈز" کے مینو میں اپنی ٹریڈنگ سیشن کی ہسٹری ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
منافع
اگر ٹریڈنگ شروع کرتے وقت آپ کی پیشن گوئی درست ثابت ہوتی ہے، تو آپ کو منافع ملے گا۔ ٹریڈ کی رقم اور حاصل شدہ منافع خودکار طور پر آپ کے ٹریڈنگ اکائونٹ کے بیلنس میں شامل کر دیا جائے گا۔
ہر درست پیشنگوئی کے نتیجے میں فائدہ ہوتا ہے - سرمایہ کاری میں لگائی گئی اصل ٹریڈنگ کی رقم اور اس سے حاصل ہونے والا منافع (ظاہر کیے گئے اثاثے کے % پے آؤٹ کے مطابق) خودکار طور پر آپ کے اکائونٹ بیلنس میں شامل کر دیا جاتا ہے۔
اپنی آمدنی کو صحیح طریقے سے منظم کریں — سرمایہ کاری جاری رکھیں یا اپنا منافع نکلوائیں۔ رقم کی نظؐ کاری کے قواعد پر عمل کریں، اپنی حکمت عملیوں کا تجزیہ کریں، اور انہیں مارکیٹ کے موجودہ حالات کے مطابق بہتر بنائیں۔ یہاں ٹریڈنگ حکمت عملیوں کے بارے میں مزید پڑھیں۔
ودڈراول
اگر آپ کے پاس فعال ڈیپازٹ بونسز نہیں ہیں، تو آپ رقم کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پابندی کے بغیر اپنے ٹریڈنگ اکائونٹ سے کسی بھی وقت رقم نکلوا سکتے ہیں۔
اگر آپ کے پاس کوئی فعال غیر تکمیل شدہ ڈیپازٹ بونس ہے، تو بونس کی رقم آپ کے بیلنس سے کاٹ لی جائے گی۔ بونسز اور ان کی تکمیل کی پیشرفت کے بارے میں معلومات پرومو کوڈز کے سیکشن میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
فنڈز نکلوانے کے لیے، رقم نکلوانے کی درخواست دیں اور وہی طریقہ استعمال کریں جو آپ نے پہلے رقم ڈیپازٹ کرنے کے لیے استعمال کیا تھا۔ رقم نکلوانے کی درخواست کی پروسیسنگ کا وقت آپ کے منتخب کردہ طریقے پر منحصر ہے۔
چیٹ
چیٹ Trade Study کی جانب سے پیش کیا جانے والا ایک اور خصوصی فیچر ہے۔ سپورٹ سروس سے رابطہ کریں اور مناسب وقت میں جواب موصول کریں، دیگر ٹریڈرز سے بات چیت کریں، اپنے ذاتی چیٹ گروپس بنائیں۔ فوری تجزیاتی معلومات حاصل کریں، تازہ ترین خبروں اور پروموشنز سے باخبر رہیں۔
ایک اصلی سوشل ٹریڈنگ کا تجربہ، آپ کی دسترس میں۔
رِسک کی وارننگ:
مالیاتی پروڈکٹس میں سرمایہ کاری میں خطرات شامل ہوتے ہیں۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کے منافع کی ضمانت نہیں دیتی، اور مارکیٹ کے حالات اور بنیادی اثاثہ جات میں تبدیلیوں کی وجہ سے قدروں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ کوئی بھی پیشن گوئیاں یا مثالیں صرف حوالے کے لیے ہیں اور کوئی ضمانتیں نہیں ہیں۔ اس ویب سائٹ کا مقصد سرمایہ کاری کی دعوت یا تجویز دینا نہیں ہے۔ سرمایہ کاری سے پہلے مالیاتی، قانونی، اور ٹیکس ماہرین سے مشورہ کریں، اور اس بات کا جائزہ لیں کہ آیا پروڈکٹ آپ کے اہداف، خطرے کی برداشت، اور حالات کے مطابق ہے یا نہیں۔ یہ ویب سائٹ EEA ممالک، امریکہ، اسرائیل، برطانیہ، فلپائن، جاپان اور برازیل کے رہائشیوں کو سروس فراہم نہیں کرتی۔